the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،20مارچ(پی ٹی آئی) آل انڈیا مجلس اتحاد لمسليمين پارٹی کے صدر اور ایم پی اسد الدین اویسی نے یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش کا وزیر اعلی بنانے کے فیصلے کو آڑے ہاتھ لیتے ہوئے کہا کہ یہ وزیر اعظم نریندر مودی کے '' نیو انڈیا '' وژن کا حصہ ہے.

اویسی نے کہا کہ انہیں یوگی کو وزیر اعلی بنانے کے



فیصلے پر کوئی حیرت نہیں ہوئی. انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ہندوستان کی صدیوں پرانی 'گنگا جمنی تہذیب' پر حملہ ہے.


اویسی نے پی ٹی آئی کو بتایا، '' یہ مودی جی اور بی جے پی کا 'نیو انڈیا' ہے. لیکن یہ ذرا بھی چونکانے والا نہیں ہے. سماج وادی پارٹی جب اقتدار میں تھی تو اس نے مسلمانوں کو دھوکہ دیا. اب ہم خاص طبقے کے ترقی کا ماڈل نظر آئے گا، وہ اسی 'ترقی' کی باتیں تو کرتے ہیں. ''
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.